-
اسمگلنگ کرنا حرام ہے یا حلال ہے ؟؟
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ اسمگلنگ حرام ہے یا حلال ہے ؟؟
کسی مولوی صاحب نے کہا کہ یہ حلال ہے بلکہ حکومت کا اسمگلنگ کا مال ضبط کرنا حرام ہے۔
برائے مہربانی وضاحت کردیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2059 days, 9,575 registered users have posted 68,461 messages under 20,134 unique topics on Ask Ghamidi.