-
صحابہ کرام
اسلام و علیکم۔حسن بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔حسن بھائی ایک سوال آپ سے پوچھنا تھا کہ اہل تشیع اور اہل سنت حضرات کا اس بات پہ اتفاق ہے کہ سیدنا ابو بکر صدیق ،سیدنا عمر فاروق اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہما احد کے جنگ کے موقع پہ بھاگ گئےتھے،معاذاللہ۔ اور مجھے اس بات پہ یقین ہے کہ یہ دونوں فرقے غلط بیانی کر رہے ہیں اس معاملے میں۔جاوید احمد غامدی صاحب اور آپ کا اس بارے میں کیا رائے ہے۔۔والسلام
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1881 days, 8,966 registered users have posted 65,060 messages under 18,878 unique topics on Ask Ghamidi.