-
چھوٹے گناہ
ایک جگہ قران میں ایا ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر تم ان بڑے بڑے گناہوں سے اپنے اپ کو بچاؤ گے تو قیامت کے دن چھوٹے گناہ ہم معاف کر دیں گے۔
دوسری جگہ ایا ہے جس کا مفہوم ہے کہ جانتے بوجھتے گناہ کیا ہو اللہ تعالٰی اسے معاف نہیں کرے گا
تو کیا یہ بات چھوٹے گناہ کے لیے بھی ہے یعنی کے اگر ایک بندے نے جان بوجھ کر چھوٹے گناہ کیے لیکن بڑے گناہوں سے بچتا رہا اور وہ فوت ہو گیا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے چھوٹے گناہ معاف نہیں کرے گا کیونکہ اس نے جان بوجھ کر یہ کام کیا ہے ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1880 days, 8,962 registered users have posted 65,006 messages under 18,865 unique topics on Ask Ghamidi.