-
Waju And Ghusal
ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور یہ ایک حدیث میں بھی آیا ہے۔ ایک اور عالم کا کہنا ہے کہ مذی اور ودی کے آنے سے عنسل تو فرض نہیں ہوتا بس وضو ٹوٹ جاتا ہے اور مزید انہوں نے یہ بھی کہا کہ مذی کپڑوں پر لگ جائے تو صرف پانی چھڑکنے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے، پورے کپڑے دھونے کی ضرورت نہیں ؟ ان تمام مسائل پر غامدی صاحب کا موقف کیا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1844 days, 8,802 registered users have posted 64,218 messages under 18,566 unique topics on Ask Ghamidi.