Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Agha Khanis And Sunnat

  • Agha Khanis And Sunnat

    Posted by Shaharyar Sabeeh on February 12, 2025 at 3:03 am

    Assalamualaikum!

    باطنی فرقے خصوصاً اغا خانی گروہ کے ہاں 2 نمازیں اور سلام کرنے میں حضرت علی رض کا نام لینا اور اس طرح کے اور بھی مزید اعمال جاری ہیں جنکو باقی امت بلکل تسلیم نہیں کرتی۔

    یہ بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ اور انکی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔

    غامدی صاحب کی سنت کی فہرست ان کے ہاں کیوں جاری نہیں اگر ان اعمال کو واقعی پوری امت کا تواتر حاصل ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 4 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Agha Khanis And Sunnat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 12, 2025 at 3:26 am

    کوئی گروہ امت کے تواتر سے الگ ہونا چاہے تو ہو جاتا ہے۔

    الگ ہونے والا گروہ بھی تسلیم کرتا ہے کہ جس چیز پر باقی امت کا تواتر ہے وہ متواتر ہی ہے۔ لیکن ان کا اس پر عمل نہ کرنے کی وجوہات دیگر ہوتی ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register