-
Tawaf E Kaba
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرا سوال یہ ہے کہ طواف کعبہ کے وقت میں لینز پہن کر طواف کر سکتا ہوں میری نظر کمزور ہے برائے مہربانی اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیجیے
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2093 days, 9,702 registered users have posted 69,050 messages under 20,362 unique topics on Ask Ghamidi.