-
Religious OCD
السلام علیکم عرفان بھائی
میں نے اپ سے کئی بار پوچھا ہے کہ مجھے نماز پڑھتے وقت بے تحاشہ وسوسے اتے ہیں،اس وسوسوں کو میں کیسے نظر انداز کروں ،فرض نماز پڑھنے کے بعد وسوسے انا شروع ہو جاتے ہیں کہ شاید مجھ سے کوئی رکعت چھوٹ گئی ہو۔میں ان جیسے وسوسوں کو کیسے نظر انداز کرو کوئی طریقہ بتا دیجیے کوئی ٹپس۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1920 days, 9,049 registered users have posted 65,791 messages under 19,122 unique topics on Ask Ghamidi.