Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ہدایت کی دعاء کا رد یا مؤخر ہونا

  • ہدایت کی دعاء کا رد یا مؤخر ہونا

    Posted by Aejaz Ahmed on February 14, 2025 at 2:17 pm

    محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالٰی نے بطور قسم واضح کردیا ہے کہ اللہ کے ہدایت کے حصول کی دعاء لازِماً قبول ہوتی ہے اور کبھی رد نہیں کی جاتی ہے اور نہ کبھی مؤخر کی جاتی ہے۔

    پوچھنا یہ تھا کہ یہ بات کس قرآنی آیت یا حدیث میں بیان کی گئی ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 6 days, 15 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register