-
Zakat
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں نے 2019 میں اپنا مکان بیچ دیا اور مجھے کچھ پیسے اس مکان سے ملے اس کے بعد حالات بدلتے چلے گئے اور میں مکان نہ لے سکی جو تھوڑی بہت رقم تھی اس کو انویسٹ کیا لیکن اسٹاکس کی ویلیو بہت ہی کم ہوگئ جتنا انویسٹ کیا تھا اس کے آدھے بھی نہیں رہے اب۔ اب اگر میں ان اسٹاکس کو بیچتی ہوں تو بہت نقصان ہوتا ہے ۔ پلیز مجھے گائڈ کریں کہ کیا اسٹاکس کو کم قیمت پر بیچ کر زکوٰۃ ادا کروں
جزاك الله خير ا كثيرا ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1675 days, 7,648 registered users have posted 60,188 messages under 16,910 unique topics on Ask Ghamidi.