-
Can We Make Dua In Ruku
کیا ہم رکوع میں دعا کر سکتے ہیں ؟اور سجدے میں بھی ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1710 days, 7,783 registered users have posted 61,155 messages under 17,329 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › Islamic Sharia › Can We Make Dua In Ruku
کیا ہم رکوع میں دعا کر سکتے ہیں ؟اور سجدے میں بھی ؟
رکوع خدا کی حمد کے لیے مقرر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رکوع سے اٹھتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ، یعنی خدا نے سن لیا جس نے اس کی حمد کی، پڑھتے ہیں۔ دعا قعدہ اور سجدے میں کی جا سکتی ہے۔
عرفان بھائی میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم رکو میں جھکتے ہیں ہم سبحان ربی العظیم کہتے ہیں اس کے بجائے ہم کوئی دعا کر سکتے ہیں ؟
نہیں۔ خدا کی حمد ہی کریں گے۔
کیا سجدے میں اردو میں دعا کر سکتے ہیں ؟
Yes.
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.