-
Status Of Using Quranic Verses For Dumm (Ruqya) For Medicinal Healing
صحیح بخاری حدیث نمبر 2276 اور صحیح مسلم حدیث نمبر 65-(2201) میں موجود ہے کہ ایک صحابی نے ایک بچھو کے ڈسے ہوئے کو سورۃ الفاتحہ سے دم کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تجھے کس طرح معلوم ہوا کہ یہ دم ہے ھم
میرا سوال یہ ہے کہ دم کی حقیقت کیا ہے یہ کن مسائل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا ہم اس حدیث سے یہ سمجھ سکتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ پڑھ کے دم کرنا کسی بھی بیماری کا علاج ہے اور اگر ایسا ہے تو اس چیز کو ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں کیوں نہیں پاتے۔ کیا سورۃ الفاتحہ روحانی اور جسمانی دونوں امراض پر دم کرنے پر اثر رکھتا ہے
Sponsor Ask Ghamidi