-
Singing On The Road ?
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُمیرا اک سوال یے ہے کے سڑک پے جاکے،لوگوں میں جاکر گانا اور پیسے کمانا کیسا ہے میں یہاں پے اُن جگہو اور لوگوں کی بات کر رہا ہوں جس طرح مثال کے طور پر یورپ میں یا مختلِف اور مُمالِک میں لوگ پبلِک میں جاکر گانا گاتے ہیں گٹار بجاتے ہیں اور لوگ انکے أگے پیسے رکھ کے چلے جاتے ہیں وہ لوگوں سے بھلے مانگتے نہیں ہاتھ نہیں پھلاتے لیکن ارادہ یہی ہوتا ہے کے آج جاکر گاتا ہوں کچھ پیسے بنجاٸیں گے تو یے سب کرنا کیا ٹھیک ہے اگر گانو کی حد بھی پوری ہو کوٸ شِرک نا ہو یا کٸ اور غلط کام نا ہو صرف جاکر اچھا گاۓ بجاۓ اور لوگ اس کے آگے پیسے رکھیں یے سب کیا درست ہے (جزاك اللهُ،،)
Sponsor Ask Ghamidi