-
OCD About Impurities
جب میں باتھ روم سے ہو کر آتی ہوں، تو احتیاطاً اپنے پاؤں پر پانی بہا دیتی ہوں تاکہ اگر کوئی چھینٹا لگا ہو تو وہ پاک ہو جائے۔ اگر میں ایسا نہ کروں اور انہی پیروں سے جوتے پہن لوں، اور اگر اس کے بعد میں کبھی وضو کروں تو کیا ان جوتوں کو پہن لینے سے میرا وضو ٹوٹ جائے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1840 days, 8,761 registered users have posted 64,103 messages under 18,528 unique topics on Ask Ghamidi.