-
ہاروت ماروت کیا سکھاتے تھے ؟؟
سورہ البقرہ میں ہاروت ماروت کا جو ذکر ہے تو کیا یہ فرشتے لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ؟؟ میرا مطلب ہے کہ انکے سکھانے والے علم کی نوعیت کیا تھی ؟؟ کیا یہ جادو تھا یا کوئی اور علم تھا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1812 days, 8,632 registered users have posted 63,571 messages under 18,308 unique topics on Ask Ghamidi.