Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا خانہ کعبہ سیدنا ابراہیم کے پہلے سے موجود تھا

Tagged: ,

  • کیا خانہ کعبہ سیدنا ابراہیم کے پہلے سے موجود تھا

    Posted by Dr Firasat Khan on March 2, 2025 at 8:05 am

    سورہ ابراہیم

    آیت 37

    ابراہیم علیہ السلام فرماتے ہیں

    اے میرے پروردگار میں نے اپنی اولاد میں سے کچھ کو تیری حرمت والی بن کھیتی والی جگہ پر لا کر بسا دیا ہے۔

    سوال

    کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ خانہ کعبہ ابراہیم علیہ ص کے پہلے سے موجود تھا؟

    شکریہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 weeks, 1 day ago 3 Members · 8 Replies
  • 8 Replies
  • کیا خانہ کعبہ سیدنا ابراہیم کے پہلے سے موجود تھا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 2, 2025 at 11:15 pm

    یہ تعمیر کعبہ کے بعد کی دعا ہے تاہم، کعبہ پہلے سے موجود تھا۔ تفصیل کے لیے دیکھیے

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/mizan/5aa6a4315e891e8f44a45788?chapterNo=4&subChapterNo=3&subChsecNo=3&lang=ur

  • Dr Firasat Khan

    Member March 3, 2025 at 8:01 am

    شکریہ

    تو خانہ کعبہ کی پہلی تعمیر کس نبی یا پیغمبر نے کی۔ کیا کسی تاریخی کتاب میں اس کا حوالہ اور ثبوت موجود ہے۔ اور اگر یہ عمارت پہلے سے موجود تھی تو اس پر صرف مسلمانوں کا اختیار کیسے ہوا؟

  • Umer

    Moderator March 3, 2025 at 12:50 pm

    Please also refer to the video below from 34:26 to 36:43

    https://youtu.be/wgLf0DtyBq4?si=yFTrTIaKAAVQLB3B&t=2066

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 4, 2025 at 1:16 am

    خدا کا دین ایک ہی ہے جو آدم سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک دیا گیا۔ اس پر مسمانوں کا بھی کوئی اختیار نہیں۔ وہ اس گھر کی خدا کی عبادت کے لیے دیکھ بھال کا کام کرتے ہیں

  • Dr Firasat Khan

    Member March 4, 2025 at 1:57 am

    بہت بہت شکریہ۔کیا فتح مکہ کے بعد حرم میں غیر مسلموں کا داخلہ ممنوع تھا؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 4, 2025 at 11:14 pm

    مشرکوں کا داخلہ منع کیا گیا تھا۔ تاہم، غیر مسلم کا داخلہ منع نہیں، لیکن علما نے اسے منع کر دیا۔

  • Dr Firasat Khan

    Member March 5, 2025 at 5:38 am

    شکریہ

    اور آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 5, 2025 at 11:37 pm

    غیر مسلم مسجد میں ا سکتے ہیں۔ کعبہ بھی مسجد ہے۔ وہ ہاں جا سکتے ہیں مگر مکہ بلکہ پورے حجاز میں انھیں مستقل رہائش کی اجازت نہیں ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register