Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Alla Distracts

  • Alla Distracts

    Posted by sajid aziz on March 7, 2025 at 9:46 am

    there is a phrase in quran,” اللہ جسے چاہے گمراہ کرے”.

    ghamidi sahab wrote in a bracket (اپنے قانون کے مطابق)۔

    ایک جج قانون کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔

    جج کبھی بھی یہ نہیں کہتا کہ میں قانون کے مطابق جسے چاہتا ہوں سزا دیتا ہوں۔

    جج قانون کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ اُسکی مرضی نہیں ہوتی۔

    یہاں اللہ قرآن میں کہتے ہیں کہ وہ جسے مرضی گمراہ کرے۔ قانون کی بات ہوتی تو بولا جاتا کہ اپنے قانون کے مطابق گمراہ کرتا ہوں۔ اس میں مرضی کی بات نہیں ہوتی

    ۔ ہمارے کالج کا قانون ہے کہ 75 فیصد حاضری لازمی ہے۔ اس میں پھر انتظامیہ کی مرضی نہیں ہوتی بلکہ جن کی حاضری کم ہوتی ہے انکو امتحان نہیں دینے دیا جاتا۔

    sajid aziz replied 1 day, 15 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Alla Distracts

    sajid aziz updated 1 day, 15 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 10, 2025 at 10:49 am

    پوری بات خود قران نے بتا دی ہے:

    يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا ۚ وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَاسِقِينَ ‎

    وہ جسے چاہتا ہے کہ گم راہ کر دے وہ فاسق ہیں جو گم راہ ہونے چاہتے ہیں تو وہ انھیں گم راہ ہونے دیتا ہے۔

    ایسے ہی جیسے ایک استاد کہتا ہے میں اسے فیل کر دوں گا جو پاس نہیں ہونا چاہتا۔

  • sajid aziz

    Member March 10, 2025 at 2:24 pm

    جو گمراہ ہونا چاہتے ہیں وہ تو ہیں ہی گمراہ۔ اگر گمراہ نہ ہوتے تو گمهراہی کیوں طلب کرتے۔ سوال یہ

    ہے کہ انہیں کس نے گمراہ کیا کہ وہ گمراہی چاہ رہے؟

You must be logged in to reply.
Login | Register