-
وراثت کی تقسیم
میرے ایک قریبی رشتہ دار نے جو ابھی تک زندہ ھے اپنے بیٹوں میں تقسیم کر دی وہ بھی کسی کو کم کسی کو زیادہ جبکہ لڑکیوں کو کچھ نہیں دیا۔میں نے ان سے کہا کہ آپ نے شاید غلط کیا ھے اور اس کے بھتیجے نے کہا کہ وراثت کی تقسیم اپنی زندگی میں جیسے چاھے کر سکتا ھے البتہ کسی کےموت کے بعد جائیداد شریعت کے مطابق تقسیم ھوگی۔اس پر پلیز گائیڈ کریں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2077 days, 9,631 registered users have posted 68,807 messages under 20,247 unique topics on Ask Ghamidi.