-
صحیح راویہ کیا ہونا چاہئے
جب میں کسی ٹور پر جاتا ہوں، تو وہاں مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اب آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا میں اپنا ٹور خوشی سے انجوائے کروں، یا ہر وقت اس غم میں مبتلا رہوں کہ فلاں شخص نے نماز نہیں پڑھی، کوئی زنا کر رہا ہے، کوئی گناہ میں مبتلا ہے؟ اور اگر میں صرف دل میں برائی کو برا سمجھوں اور خود کو ان گناہوں سے بچاتے ہوئے اپنا ٹور انجوائے کروں، تو کیا یہ درست ہوگا؟
صحیح راویہ کیا ہونا چاہئے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1751 days, 8,002 registered users have posted 62,257 messages under 17,770 unique topics on Ask Ghamidi.