-
Cannabis/ Marijuana Permissible?
السلام علیکم بھنگ پینا کیسا ہے بھنگ کے بارے میں اپ جانتے ہوں کہ یہ ایک ایسی چیز ہے جو بندے کو طاقت دیتی ہے اور یہ فائدے مند بھی ہوتی ہے اور اکثر مُمالِک کے اندر اس کے پینے پر پابندی نہیں ہے خاص کر پاکستان میں تو پابندی نہیں ہے نہ ہی انڈیا میں اپ مجھ نادان سے کہیں زیادہ عقلمند ہیں اپ شاید بہتر جانتے ہوں بھنگ کے بارے میں اس کے فائدے تو بہت سارے ہوتے ہیں اور اسے پینے کے بعد نہ ہی بندہ کسی کو نقصان پہنچاۓ تو? لیکن مذہبی تصور اس کے بارے میں کیا پایا جاتا ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,988 messages under 18,855 unique topics on Ask Ghamidi.