Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family طلاق کے بعد دوبارہ نکاح کتنی بار کرسکتے ہیں ؟؟

Tagged: ,

  • طلاق کے بعد دوبارہ نکاح کتنی بار کرسکتے ہیں ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on March 17, 2025 at 7:59 pm

    اگر شوہر نے طلاق دی اور عدت گزرنے کے بعد دوبارہ نکاح کیا۔ اور پھر طلاق دی اور پھر دوسری بار بھی عدت گزرنے کے بعد پھر سے نکاح کیا تو کیا پھر تیسری بار طلاق دینے کے بعد عدت گزرنے کے بعد پھر سے اسی عورت سے نکاح کر سکتا ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 2 days ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • طلاق کے بعد دوبارہ نکاح کتنی بار کرسکتے ہیں ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 week, 2 days ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 18, 2025 at 9:05 am

    جی ہاں کر سکتا ہے اگر عورت بھی کرنا چاہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member March 18, 2025 at 9:12 am

    یعنی جتنی بار چاہے یہ عمل ہوسکتا ہے ؟؟ یعنی ایک بار طلاق دی اور عدت گزرنے کے بعد پھر سے نکاح کر لیا ؟؟

    اس میں وہ حلالہ والا قانون کیوں اپلائی نہیں ہورہا ہے ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 18, 2025 at 12:11 pm

    مرد کو صرف دو بار رجوع کرنے کی اجازت اس لیے دی گئی کہ وہ مرد رجوع کہ بار بار طلاق اور رجوع کو کھیل نہ بنا لے۔ تیسری طلاق کے بعد مرد کا رجوع کا اختیار ختم ہو جاتا ہے۔

    مذکورہ فرضی صورت میں عورت پر کوئی پابندی نہیں ہے کہ وہ لازما اسی مرد سے بار بار نکاح کرے۔ وہ اگر ایسا کرتی ہے تو اپنی مرضی سے کرے گی۔ البتہ ایسا ہوتا نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register