-
قرآن میں بنی اسرئیل پر عذاب کی خبر ؟
قرآن کی مندرجہ ذیل آیت کی کیا تشریح ہے :
وَ اِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکَ لَیَبۡعَثَنَّ عَلَیۡہِمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ مَنۡ یَّسُوۡمُہُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ۔ الاعراف 7:167
اور یاد کرو جبکہ تمہارے رب نے اعلان کر دیا کہ وہ قیامت تک برابر ایسے لوگ بنی اسرائیل پر مسلّط کرتا رہے گا جو ان کو بدترین عذاب دیں گے ،
جبکہ ہم آج گذشتہ 75 برس سے اسکے برخلاف صورتحال دیکھتے ہیں۔ ایسے میں اس آیت کی درست تشریح کیا ہوگی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1754 days, 8,009 registered users have posted 62,301 messages under 17,798 unique topics on Ask Ghamidi.