Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Haram Things Halal If Reason Is Nomore?

Tagged: ,

  • Haram Things Halal If Reason Is Nomore?

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 week, 2 days ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 18, 2025 at 8:06 am

    کوئی چیز یا علامت تکبر کی علامت ہے کا نہیں یہ سوسائیٹی ے عرف اور رواج سے معلوم ہوتا ہے۔ اس میں انسان کی نیت نہیں دیکھی جائے گی کیونکہ دیکھنے والوں کو جو بد گمانی ہو سکتی ہے وہ سوسائیٹی کے عرف و عادت کے مطابق ہوتی ہے۔

    اگر کوئی چھوٹی موٹی چیز سونے کی پہن لی جایے تو اس میں کوئی مضایقہ نھیں۔

  • Muhammad saad khan

    Member March 19, 2025 at 5:05 am

    بہت شکریہ اس میں ایک اور چیز پوچھنا چاہوں گا کہ اب جیسے ریشم کا پہننا عرف میں تکبر کی علامت نہیں رہا تو کیا پہن سکتے ہیں۔

    اچھا ٹھیک ہے اس وقت تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتا دیا کہ عرف میں کیا چیز تکبر ہے یا نہیں اب اس رہتی دنیا میں ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ کوئی چیز عرف میں تکبر ہے یا نہیں۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 20, 2025 at 9:05 pm

    جی پہن سکتے ہیں ریشم۔

    عرف بتائے گا کہ معاشرے میں کیا چیز تکبر کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register