-
Walima Delayed
میری شادی کو سال ہونے والا ہے، تب میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں بڑا ایونٹ ولیمے کے لیے افورڈ کر سکتا، میں اپنی بیگم سے مشورہ کیا تو وہ بڑا ولیمہ کرنے پر بضد تھی تو میں نے حامی بھر لی کہ کچھ عرصے بعد ولیمہ کر لیں گے لیکن حالات اب پہلے سے زیادہ خراب ہیں اور اسی انتظار میں کہ کب حالات ٹھیک ہونے تو ولیمہ کریں، ایک سال ہونے والا ہے۔ برائے مہربانی اس حوالے سے
اب شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے بتا دیں
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1804 days, 8,604 registered users have posted 63,382 messages under 18,253 unique topics on Ask Ghamidi.