-
Zakat On Residential Plots
میرے پاس دو رہائشی پلاٹ ہیں ۔ایک پر گھر بنانے کا ارادہ ہے اور دوسرے کو بیچ کر گھر بنانے کے اخراجات پورے کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن مہنگائ ہونے کی وجہ سے گھر بنانے کے لیے پیسے اکٹھے نہیں ہو پا رہے اور دوسرے پلاٹ کی اتنی ویلیو نہیں ہے جس سے گھر کی تعمیر مکمل ہو سکے اس لئے دونوں پلاٹ ایسے ہی پڑے ہیں ۔ آپ برائے مہربانی یہ بتا دیجیۓ کہ کیا ان پلاٹوں پر زکوٰۃ واجب الادا ہے یا نہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2164 days, 9,895 registered users have posted 70,007 messages under 20,757 unique topics on Ask Ghamidi.