Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions آزادی

  • آزادی

    Posted by Mujahid Ali on March 21, 2025 at 12:02 pm

    السلام عليكم

    ایک طرف قرآن کی آیت ہے کہ دین میں جبر نہیں حق و باطل واضح ہوگیا اب جسکا دل چاہے ایمان لائے جسکا دل چاہے انکار کرئے دوسری طرف قانون اتمام حجت ہے کہ یا دین کو قبول کرؤ یا عذاب کےلیے تیار رہو۔۔ کیا یہ تضاد نہیں لگتا؟

    Mujahid Ali replied 1 day, 8 hours ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • آزادی

    Mujahid Ali updated 1 day, 8 hours ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 21, 2025 at 11:45 pm

    یہ سزا کا اعلان ہے نہ ایمان لانے کے لیے جبر کا معاملہ ۔ جیسے قیامت کے روز خدا تمام منکرین کے لیے اس صورت میں سزا کا یصلہ سنائے گا کہ ان کے پاس انکار کا کوئی عذر نہیں تھا ، وہی صورت حال جب رسول کے اتمام حجت کے بعد پیدا ہوگئی یعنی کہ لوگوں کے پاس انکار کا کویی عذر نہ رہا تو اللہ نے انھیں اسی دنیا میں سزا دے دی۔ یہ سلسلہ نوح علیہ السلام کی قوم سے شروع ہوا اور محمد رسول اللہ کی قوم پر اتمام حجت تک جاری رہا۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 21, 2025 at 11:47 pm

    جبر کا تعلق دین میں زبردستی داخل کرنے کا دین پر زبردستی عمل کرانے سے ہے۔

    سزا کا معاملہ الگ ہے

  • Mujahid Ali

    Member March 21, 2025 at 11:49 pm

    پھر یہ آزادی تو دنیا میں نہ رہی اگر ایمان نہ لانے کی وجہ سے سزا ملی تھی ہاں اعمال کی سزا تو سمجھ میں آتی ہے

You must be logged in to reply.
Login | Register