-
قران مجید کا ترجمہ
السلام علیکم رینمائی فرمائے گا قران مجید کے ترجمہ میں رسول ﷺ کو اپ کے لفظ سے پکارنے کی بجائے تم کا لفظ کیوں استعمال کیا جاتا ہے ؟
کچھ اہل علم کے تراجم میں اپ کہے کر پکارا گیا اور غامدی صاحب نےتم کا لفظ استعمال کیا ہے اس کیا وجہ ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2078 days, 9,635 registered users have posted 68,820 messages under 20,252 unique topics on Ask Ghamidi.