Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia زکوۃ کا نصاب

Tagged: 

  • زکوۃ کا نصاب

    Posted by Hassan Rasheed on March 22, 2025 at 11:43 pm

    اسلام علیکم ،

    محترم غامدی صاحب ، میں ایک ملازمت پیشہ انسان ہوں، میں زکوۃ کے نصاب کے متعلق آپ سے استفسار کرنا چاہتا ہوں، میں سعودیہ میں مقیم ہوںاور یہاں پر انکم ٹیکس تو کچھ نہیں ہے (بس ویلیو ایڈڈ ٹیکس ہے جو مختلف اشیاء کی خریداری یا سروسز لیتے وقت ہم سے وصول کیا جاتا ہے) تو ایسی صورت میں مجھے کیسے معلوم ہو گا کہ مجھ پر زکاۃ کی ادائیگی لاگو ہوتی ہے یا نہیں۔ یعنی نساب کا تعین تنخوادار طبقے کے لیئے کیسے کیا جائے گا۔

    Hassan Rasheed replied 4 days, 4 hours ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • زکوۃ کا نصاب

    Hassan Rasheed updated 4 days, 4 hours ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 23, 2025 at 2:38 am

    اس کا فیصلہ آپ کو خود کرنا ہوگا۔ آپ کی تنخواہ یا آمدنی اگر مناسب حد تک زیادہ ہے تو اس پر ہر ماہ مقررہ شرح کے حساب سے زکوٰۃ ادا کیجیے۔

  • Hassan Rasheed

    Member March 23, 2025 at 9:00 am

    آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ ۔

    لیکن پھر اس میں اطمینان دل کیسے ملے گا کہ میں نے ٹھیک فیصلہ لیا ہے یا غلط؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 24, 2025 at 1:13 am

    ضمیر کے مطابق فیصلہ کیجیے۔ اللہ کو اس سے دل چسپی نہیں کہ لوگوں کو دینی احکام میں

    تکلیف میں مبتلا کرے۔

  • Hassan Rasheed

    Member March 24, 2025 at 6:30 am

    بہت شکریہ ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register