-
Money From Game
السلام علیکم یہ سوال خاص میرے اپنے لیے ہے ایک بندہ ہے جس نے ایک گیم کے اندر سے پیسے کمائے ہیں اس گیم کے اندر جہاز کریش کر جائے تو فائدہ یا نقصان ہوتا ہے ایک قسم کا تکا لگا کر کھیلا جاتا ہے/ یہ گیم اس بندے نے کھیلی ہے اور اس کے بعد ودڈرا میرے اکاؤنٹ سے کیا ہے دو بار پیسے اس نے میرے اکاؤنٹ سے نکلوائے ہیں اور ہر بار ان پیسوں میں سے کچھ میرے میرے اکاؤنٹ میں رکھے اور کہا تم رکھ لو لیکن وہ پیسے میرے کمائے ہوئے نہیں ہیں وہ اس بندے نے خود گیم کھیلی ہے صرف اکاؤنٹ میرے سے وڈرا لیا ہے تو کیا پھر بھی یہ پیسے میرے اوپر جائز ہیں یا اس بندے پہ ویسے یہ پیسے جائز ہیں ایسے گیم کھیل کر کمانا حالانکہ اس بندے نے پہلے پیسے لگائے بھی تھے مطلب پیسے لگا کر گیم کھیلی ہے بغیر پیسوں کے نہیں جیتے
Sponsor Ask Ghamidi