Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Wrong Interpretation Of Word "Roya"

  • Wrong Interpretation Of Word "Roya"

    Posted by Jaan Nisar on March 23, 2025 at 9:46 pm

    ایک صاحب نے لکھا کہ قرآن کے مطابق معراج خواب میں ہوا ، جسمانی نہیں ہوا۔ جبکہ یہ بھی غامدی ہی کا سفسطہ ہے۔ در اصل اس سلسلے میں وہ قرآن کی درج ذیل آیت سے استدلال کرتے نظر آرہے:

    وما جعلنا الرؤية التى أريناك الا فتنة للناس

    کہ اسمیں رؤیا کا لفظ ہے اور رؤیا خواب کو کہتے ہیں ۔

    اب سوال ہے کہ ایک حدیث ہے :

    صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته

    کیا یہاں بھی ترجمہ ہوسکتا ہے :

    چاند کو خواب میں دیکھنے سے روزہ رکھنا ہے ؟L

    Ahsan replied 4 days, 3 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register