Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Doubtful Eeman

  • Doubtful Eeman

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 25, 2025 at 3:31 am

    ایمان کا حصول علمی اور عقلی طریقہ سے ہونا چاہیے۔ جب تک یہ نہ ہو شک رہتا ہے۔ اور یہ ہونا چاہیے تاکہ آدمی علم و عقل کے ساتھ ایمان لائے۔ البتہ کوئی اپنے اس شک کو شک ہی رہنے دے اور اسے علم عقل سے یقین میں بدلنے کی کوشش نہ کرے تو اسے خدا کے ہاں اپنے اس رویے کی جواب دہی کرنا ہوگی۔ جس کا نتیجہ اس کے حق میں برا نکل سکتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register