-
فطرانہ
جیسا کہ فطرانہ سب پر فرض ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ امیر بندہ تو اپنی استطاعت کے مطابق فطرانہ غریب کو دے دے گا اور ایک غریب اپنے سے غریب کو ۔ لیکن ایک بندہ شد غریب ہے وہ ایک نوالہ فطرانہ دینا چاہتا یا اس سے تھوڑے زیادہ کی استطاعت رکھتا تو اس سے وہ فطرانہ کون لے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1712 days, 7,793 registered users have posted 61,225 messages under 17,360 unique topics on Ask Ghamidi.