-
حور کا تصور
السلام علیکم حوروں کے معاملے میں غامدی صاحب کا الگ موقف ہے اور قران مجید کا الگ جہاں قران کے اندر سورہ رحمن کے اندر اللہ تعالی فرما رہا ہے کہ حوروں کو پہلے کسی نے نہیں چھوا نہ کسی جن نے نہ کسی انسان نے لیکن غامدی صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہی دنیا والی عورتیں ہوں گی جو ہمیں اخرت میں دی جائیں گی حوروں کے طور پر مطلب جن کے لیے حوروں کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ویسے تو سورہ واقعہ کے اندر بھی حوروں کا ذکر ایا ہے ان کی تعریف ائی ہے تو اپ برائے مہربانی مجھے تفصیل میں سمجھا دیجئے کیا معاملہ ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1712 days, 7,793 registered users have posted 61,225 messages under 17,360 unique topics on Ask Ghamidi.