Forums › Forums › Islamic Sharia › Does Women White Discharge Break Wudu? (regular Discharge)
Tagged: Women
-
Does Women White Discharge Break Wudu? (regular Discharge)
Posted by Wareesha Khan on March 27, 2025 at 1:10 pmDoes white discharge break wudu? If it does, then if it gets on clothes, do the clothes become impure, and is it necessary to wash them before offering prayer?
Agar white discharge se wudu tootta hai, phir agar kapron ya jism pe lag jaye tou kiya isko dhona hoga?
Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 3 days ago 3 Members · 10 Replies -
10 Replies
-
Does Women White Discharge Break Wudu? (regular Discharge)
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar March 28, 2025 at 3:20 amوضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر یہ پانی معمولی مقدار میں ہو تو ہر بار دھونے کی ضرورت نہیں اس میں نصیر معمولی مشقت پیش آتی ہے اور دین میں غیر معمولی مشقت کا اندیشہ ہو تو اس میں رخصت دے دی جاتی ہے۔
-
Noreen Raheel
Member April 3, 2025 at 5:14 amمیرا سوال یہ ہے کہ اگر یہ سفید ڈسچارج کپڑوں پہ لگ جائے تو کیا یہ ناپاک ہے ؟
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 3, 2025 at 11:48 pmکپڑے کا وہ حصہ ناپاک ہوگا جہاں یہ پانی لگ جائے۔ کم مقدار میں ہو تو اسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ زیادہ ہو تو دھو لیں یا کپڑیے بدل لیں۔
-
Noreen Raheel
Member April 4, 2025 at 3:59 amیہ ڈسچارج ٹرانسپیرنٹ ہوتا ہے اس لیے بعض اوقات کپڑے پہ لگ جاتا ہے تو نظر نہیں اتا تو اس صورتحال میں کیا کریں گے ؟
ہم کیسے متعین کریں گے کہ کم مقدار ہو تو اس کا نظر انداز کیا جا سکتا ہے اگر زیادہ ہو تو اس کو دھویا جائے گا ۔
مجھے اس سے وسوسے کی بیماری ہوئی ہے يعنى OCD ـ
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 5, 2025 at 1:17 amاس کا کوئی قاعدہ نہیں کہ کتنی مقدار کو نظر انداز کرنا ہے۔ معمولی مقدار جسے معمولی کہا جاتا ہے اسے نظر انداز کر دینا چاہیے۔
اصول یہ سمجھیے کہ جب آپ غیر معمولی مشقت میں مبتلا ہونے لگیں تو جان لیجیے کہ اس کی ضرورت نہیں۔ دین میں ہر اس جگہ رخصت دے دی جاتی ہے جہاں غیر معمولی مشقت درپیش ہو۔
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 5, 2025 at 1:18 amاو سی ڈی کا علاج وسووسوں کو ایڈریس نہ کرنا ہے۔ اس خیالات پر عمل نہ کیا کیجیے۔
-
Noreen Raheel
Member April 6, 2025 at 3:56 amوائٹ ڈسچارج جب نکلتا ہے تو پتہ نہیں چلتا کہ کب کپڑوں کو لگ جائے ۔ اسے کیوں ناپاک سمجھا جاتا ہے ؟۔ اگر تھوڑا سا لگ جائے کپڑوں کو تو اس نظر انداز کیا جائے گا اسے دھویا نہیں جائے گا ۔اگر میں اپ کی بات ٹھیک سمجھی ہوں ۔
اگر تھوڑی سی مقدار بھی کپڑوں کو لگ جائے میں اسے دھوتی ہوں اور تین چار مرتبہ دھوتی رہتی ہے۔ اسان سی ٹپ دے دیں تاکہ میری او سی ڈی ختم ہو جائے ۔
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 11, 2025 at 1:56 amجب تک یہ پانی لگ نہ جائے، آپ کے نوٹس میں نہ آ جائے اس کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ جب یہ لگ جائے تو معمولی مقدار، جسے معمولی سمجھا جاتا ہے، اس کو بھی اگنور کر دیں۔
او سی ڈی کے وسوسوں پر عمل نہ کریں۔
خدا اپنے بندوں کو مشکل میں نہیں ڈالتا۔ انھیں بھی خود کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہیے۔
-
Noreen Raheel
Member April 11, 2025 at 3:59 amThank you sir for giving me answer. I have bothered you too much.
Thanks a million! ❤️❤️❤️
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 11, 2025 at 6:51 amNo problem.
Sponsor Ask Ghamidi