Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اللہ ، رب العالمین اور رب میں کیا فرق ہے

  • اللہ ، رب العالمین اور رب میں کیا فرق ہے

    Posted by Muhammad Shakeel on March 30, 2025 at 5:09 am

    کیا وجہ ہے کہ قرآن پاک میں جہاں بھی آدم کی تخلیق کا واقعہ بیان ہوا ہے وہاں لفظ اللہ استعمال نہیں ہوا بلکہ رب استعمال ہوا ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 18 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • اللہ ، رب العالمین اور رب میں کیا فرق ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 31, 2025 at 2:35 am

    اللہ، الہ یعنی معبودیت اور جلال کا مظہر ہے۔ رب ربوبیت اور جمال کا مظہر ہے۔ انسان کا پہلا تعارف خدا کی ربوبیت سے ہوتا ہے۔ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں تو کوئی پورا کرنے والا ہے۔ اس سے شکر گزاری پیدا ہوتی ہے اور شکر گزاری عبادت اور پھر اطاعت کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register