Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Combining Prayers For Ordinary Reasons

Tagged: 

  • Combining Prayers For Ordinary Reasons

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on March 31, 2025 at 1:10 pm

    کیا نمازوں کو کسی بھی مقصد کے لیے جمع کرسکتے ہے ؟

    مثلاً

    میں نے کئی پر سیر وتفریح کے لیے جانا ہے یا میرا کوئی کرکٹ کا میچ ہے یا پھر کئی شاپنگ کرنے جانا ہے تو کیا ان تمام چیزوں کے لیے دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرسکتے ہے تاکہ ہم نے جو کام کرنا ہے أس میں آسانی ہو جائے

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 hours, 21 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Combining Prayers For Ordinary Reasons

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 2, 2025 at 12:34 am

    جی ہاں کسی بھی مقصد کے لیے آپ کو جانا ہے اور وقت میں تنگی یا مشکل پیش آ سکتی ہے تو نمازوں کو جمع کیا جا سکتا ہے۔

    دین میں آسانی ہے اور نمازیں پورے دین میں پڑھی جاتی ہیں اور ہمیں اپنے کاموں کے ساتھ انھیں ادا کرنے کا حکم ہے تاکہ ہم پورے دین میں خدا کو یاد کیا کریں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register