Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سنت موکدہ

  • سنت موکدہ

    Posted by Muhammad Naseeruddin Siddiqui on April 2, 2025 at 12:15 pm

    اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

    مہربانی فرما کر یہ بتائیں کے آپ نے فرمایا کے سنت نماز نہیں پڑھیں تو اللہ تعالٰی اس کا سوال نہیں کریں گے لیکن جو ہم سنت موکدہ بچپن سے سنتے آرہے ہیں کے ہم وہ چھوڑ نہیں سکتے تو اس کا کیا مطلب ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 18 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • سنت موکدہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 2, 2025 at 8:18 pm

    چھوڑ سکتے ہیں، اس پر سوال نہیں ہوگا۔ فرض نماز ہی فرض ہے اور سوال صرف فرائض کا ہوگا ۔ تاہم زیادہ ثواب کے لیے آپ اضافی نماز ادا کرتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register