Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam اللّٰہ اور رسول ﷺ پر سب قربان ؟

  • اللّٰہ اور رسول ﷺ پر سب قربان ؟

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on April 7, 2025 at 3:44 am

    اکثر ہمارے ایک جملہ ادا کیا جاتا ہے کہ اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ پر ہماری جان ، ماں باپ ، بیوی بچے ، گھر ، مال سب قربان ہے

    تو اس چیز کا اصل مطلب کیا ہے کیونکہ اگر قربان کے لفظ کو دیکھا جائے تو اس کا مطلب بنتا ہے کسی چیز کو قربان کردینا مطلب چھوڑ دینا یا ترک کردینا جیسے ہم فجر کی نماز کے لیے اپنی نیند قربان کرتے مطلب نیند چھوڑ دیتے ہے اور یہ چیز سمبھ بھی آتی ہے اور اسی طرح اپنے نفس کو قربان کرنا مطلب برائیوں کو چھوڑ دینا یہ بھی سمجھ آتا ہے

    مگر جان ، ماں باپ ، بیوی بچے ، گھر اور مال سے سب کو محبت ہوتی ہے تو کیا اللّٰہ اور رسول ﷺ پر ان سب کو قربان کرنے کا مطلب ہے کہ ان کو بھی چھوڑ دینا ہے ؟ اگر ایسا ہے تو کیا دین کا یہ مطالبہ تھوڑا سا سخت نہیں ہے ؟ کیونکہ ان سب چیزوں سے انسان کو فطری طور پر محبت ہوتی ہے اور ان سب کو چھوڑ دینا مشکل ہوتا ہے

    Umer replied 2 weeks, 3 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register