-
Reason For Wars In The Era Of Hazrat Muaviya (RA)
سلام! غامدی صاحب کا نقطہِ نظر ہے کہ رسول اللہ کے منکرین کی سزا موت تھی اس لیے مسیلمہ کو قتل ہونا ہی تھا، سوال ہے کہ حضرت معاویہ کے دور میں جو سلطنت بڑھی تھی اور جنگیں ہوئیں تھیں وہ کس قانون کے تحت ہوئیں اور وہا کافر یا غیر مسلم کیوں قتل ہوئے، اُن تک تو نبی کی دعوت پہنچی ہی نہیں تھی،
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1730 days, 7,904 registered users have posted 61,743 messages under 17,554 unique topics on Ask Ghamidi.