-
کیا جہاد فرض ہوچکا ہے؟
اس ٹائم فلسطین پر ظلم کی انتہا ڈھا چکا ہے اسرائیل تو کیا ابھی بھی ہم مسلم ممالک پر جہاد فرض نہیں ہوا دنیا میں اس ٹائم کئی مسلم ممالک ہیں لیکن پھر بھی وہ ایک اسرائیل جیسے ملک کے خلاف نئے لڑ پا رہے خاموش ہے نہ ہی کوئی سٹیٹمنٹ دے پا رہے ہیں کھل کے سامنے آکے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے اپنی مسلمان بہنوں ماؤں بیٹیوں کے لیے تو کیا ابھی تک جہاد فرض نہیں ہوا اگر ہوگا تو کس صورت میں جہاد فرض ہوگا پلیز رہنمائی کیجئے گا باقی اس ٹائم مفتی اعظم پاکستان اور باقی علماء کی طرف سے تو اسٹیٹمنٹ ا چکی ہے جو پاکستان کے جیسے مفتی تقی عثمانی صاحب کے جہاد اس ٹائم فرض ہو چکا ہے
Sponsor Ask Ghamidi