-
غامدی سینٹر میں براہ راست علم حاصل کرنا ؟
السلام علیکم کیا کوئی بندہ جو غامدی سینٹر اف اسلامک لرننگ سے علم حاصل کرنا چاہتا ہو یعنی قران مجید ٹرانسلیشن کے ساتھ ترجمے کے ساتھ پڑھنا چاہتا ہوں سمجھنا چاہتا ہو تو کیا اس کے لیے فیسلٹیز اویلیبل ہے کیا غامدی سینٹر میں یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ کوئی شخص باقاعدہ اگر قران مجید کے ٹیوشن لے سکے اور کیا اس کی فی بھی ہوتی ہے اس کا سارا پروسس اگر اپ بتا دیں اور اگر کوئی سٹوڈنٹ ہے یعنی یا کوئی اور جاب کرنے والا ہے اس کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ وہ مکمل ٹائم غامدی سینٹر میں رہے لیکن وہ اپنا کچھ وقت نکال کر فری ٹائم نکال کر آ سکتا ہے کیا اسے براہ راست علم سکھایا جائے گا قران مجید ترجمے کے ساتھ سمجھایا جائے گا اور اگر ہاں تو اس کے لیے کون کون سی جگہ ہے پڑی یعنی غامدی سینٹر کس کس مقام پر اویلیبل ہے پاکستان میں
Sponsor Ask Ghamidi