-
دین کے کاموں پر معاوضہ لینا ؟
السلام علیکم کیا دین کے کاموں پر معاوضہ لینا درست ہے یعنی اگر کوئی انسان کسی کو قران مجید ترجمے کے ساتھ پڑھا رہا ہے ایک مسلمان یا پھر کوئی اور دینی خدمت کر رہا ہے یعنی کوئی جیسے کسی مولانا کو بلایا جاتا ہے محفل کے اندر کہ وہ ا کے کچھ اچھا سا بیان کر دیں جس سے لوگوں کے اندر علم آۓ یا جو بھی مقصد ہو یا قران مجید یا دین کا کوئی کام ان لائن پڑھانا اور اس کا معاوضہ لینا یا فرض کریں کسی یونیورسٹی یا کسی اور جگہ پر ایک کمرے کے اندر دینی کام ہو یعنی دین کی میٹنگ ہو تو کیا اس کے اوپر یہ اویلیبل ہو سکتا ہے کہ لوگوں کے لیے یہ رکھ دیا جائے کہ یہاں ٹکٹس خرید کرائیں ٹکٹس کے بغیر اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں تو کیا یہ چیزیں درست ہے
Sponsor Ask Ghamidi