-
میں نے اسلام کو کیوں تسلیم کیا ؟
السلام علیکم میں ایک سوال کا جواب چاہتا ہوں کہ میں نے اسلام کو کس لیے تسلیم کیا اس کی میرے پاس کیا دلیل ہے کہ اسلام ہی سچا مذہب ہے میں خود تو مطمئن ہوں کہ اسلامی سچا مذہب ہے اس کی ایک دلیل میرے پاس ہے کہ قران مجید یعنی یہ دنیا کی ایسی کتاب ہے جو جب سے نازل ہوئی ہے تب سے اج تک اس کے اندر کوئی چینج نہیں ہوا لیکن کل کلا اگر میری نسلیں مجھ سے یہ سوال کریں یا کوئی اور اج مجھے نان مسلم غیر مسلم مل جاتا ہے وہ مجھ سے یہ سوال کرے کہ تو نے اسلام کو کیوں اپنایا تو میں اس کو کیا جواب دوں گا اس لیے میں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے یہ لکھ رہا ہوں میں کیسے کسی کو بتاؤں کہ اسلام ایک سچا مذہب ہے پتہ نہیں اپ میرے سوال کو سمجھ بھی پا رہے ہوں گے کہ نہیں شاید اپ سمجھ گئے ہوں گے تو برائے مہربانی رہنمائی کیجیے گا جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi