Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1731 days, 7,906 registered users have posted 61,753 messages under 17,560 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › General Discussions › حدیث کا مفہوم
نشان دہی کیجیے آپ کو اس میں کیا سمجھنا ہے ؟
مطلب یہ کہ نیت کرنے سے کیا مراد ہے کیونکہ آج کل کے دور میں عام آدمی تو جہاد کر نہیں سکتا یہ تو فوج کا کام ہے تو آج کل کے دور میں اس حدیث پر عمل کیسے ہوگا
یہ حدیث رسول اللہ کے دور کے حوالے سے سمجھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ کیونکہ اس وقت ہر شخص جو مسلمانوں کی جن شامل ہوتا تھا اسے جہاد بھی کرنا ہوتا تھا۔
آج کے دور میں اس کی یہ شکل ممکن ہے کہ اگر کبھی حکومت کو ضرورت پڑ جائے کہ عام لوگ بھی جہاد کے لیے نکل پڑیں تو آپ ذہنی طور پر اس کے لیے آمادہ رہیں۔
دوسرے یہ کہ انفرادی سطح پر مشکل حالت میں بھی کلمہ حق کہنے پر کار بند رہیں چاہے اس میں جان کا خطرہ ہو۔ اس انفرادی جہاد کو رسول اللہ کے افضل جہاد بتایا ہے۔ آپ کا ارشاد ہے کہ ظالم سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے۔
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.