-
دین اور زندگی
سوال یہ تھا کہ زندگی اللّٰہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور ہر انسان کو زندگی پیاری ہوتی ہے اور ہر انسان یہی دعا کرتا ہےکہ أس کی زندگی لمبی ہو
مگر کچھ بار یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ دین پر یا ناموسِ رسالت پر جان بھی قربان ہے اور کچھ لوگ اس چیز کی دعا بھی کرتے ہے تو دین یا ناموسِ رسالت پر جان قربان کرنے سے کیا مراد ہے اور لمبی زندگی کی دعا کرنی چاہیے یا دین پر زندگی قربان کرنے کی ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1813 days, 8,634 registered users have posted 63,575 messages under 18,317 unique topics on Ask Ghamidi.