Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions الزام لگانے کی اخلاقیات

  • الزام لگانے کی اخلاقیات

    Posted by Naeem Shah Zaad on April 16, 2025 at 10:31 pm

    کیا ھم کسی ایسے ادارے جس میں آٹھ دس لاکھ لوگ کام کرتے ھوں مثلا فوج۔۔۔ کے تمام لوگوں پر الزام لگا سکتے ھیں کہ وہ سب بیک وقت قانون شکنی میں ملوث ھیں۔۔۔ کیا کسی قوم کو برا بھلا کہا جاسکتا ھے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 hours, 35 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • الزام لگانے کی اخلاقیات

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 18, 2025 at 8:02 pm

    مجموعی حیثیت سے بات کی جاتی ہے تو اس کا مطلب کسی ادارے یا قوم کی غالب اکثریت کا رویہ ہوتا ہے۔

    قرآن مجید میں ہی دیکھیے کہ یہود پر اللہ نے لعنت کی ہے مگر بعض جگہ ان کے اندر کے صالحین کی تعریف بھی کی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register