-
چاپلوسی والی نوکری یا جاب
کیا کسی ادارے کا سربراہ کسی شخص کو تنخواہ پر چاپلوسی کے لیے رکھ سکتا ھے یا ایک چوکیدار کو بغیر اضافی تنخواہ کے ، ادارے میں موجود ماتحت لوگوں کی چاپلوسی کا ٹاسک دیا جاسکتا ھے؟ دین اس بارے میں کیا رہنمائی کرتا ھے اس کی اخلاقیات کیا ھیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1929 days, 9,063 registered users have posted 65,892 messages under 19,170 unique topics on Ask Ghamidi.