Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کافر کسے کہتے ہیں ؟

  • کافر کسے کہتے ہیں ؟

    Posted by Zohan Malik on April 25, 2025 at 2:38 am

    السلام علیکم میرا ایک سوال ہے کہ کافر کسے کہتے ہیں کیا کافر اس سے کہتے ہیں جو خدا کو نہیں مانتا مطلب ملحد ہو یا پھر ہر نان مسلم کو کافر کہتے ہیں جو مسلمان نہیں اس کو کافر کہا جائے گا جس طرح مسلمانوں کے ہاں تصور ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 8 hours, 15 minutes ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • کافر کسے کہتے ہیں ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 26, 2025 at 1:04 am

    کافر کا مطلب ہے انکار کرنے والا۔ دین میں کافر اسے کہتے ہیں جو حق کو جان بوجھ کر انکار کر دے۔ یہ جاننے کا زریعہ صرف کے پاس ہے کہ کس نے جان بوجھ کر حق کا انکار کیا۔ رسول کے وقت میں یہ معلوم ہو جاتا تھا جب خدا رسول کو بتا دیتا تھا۔ اب اس کو جاننے کا کویہ ذریعہ نہیں۔ اس لیے ہم کسی کو کافر نہیں کہ سکتے۔

    جو لوگ مسلمان نہیں انھیں غیر مسلم کہا جایے گا۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 26, 2025 at 1:04 am

You must be logged in to reply.
Login | Register