Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions بخاری اور کافی دین کی کتابیں ؟

  • بخاری اور کافی دین کی کتابیں ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 25, 2025 at 11:49 am

    محترم جاوید غامدی صاحب کے حالیہ بیان کہ بخاری اور کافی دین کی کتابیں نہیں ہیں۔ دین کی کتابیں قرآن ہے اور سنت کی کتابیں ہیں۔

    تو پوچھنا یہ تھا کہ سنت کی کونسی کتاب ہے ؟؟ ہم سنت کہاں سے معلوم کرسکتے ہیں ؟؟ برائے مہربانی ان کتابوں کا نام بتائیں جہاں سے سنت کا پتہ چلتا ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 hours, 49 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • بخاری اور کافی دین کی کتابیں ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 26, 2025 at 12:55 am

    سنت دین کے متواترہ اعمال کو کہتے ہیں جن پر تمام مسلمان امت اجماع و تواتر کے ساتھ عمل کر رہی ہے۔ اس کی فہرست غامدی صاحب کی کتاب میزان میں مہیا کر دی گئی ہے۔ فقہ کی کتب میں ان کی تمام تفصیلات مذکور ہوتی ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register