Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions حجیت خبر واحد

  • حجیت خبر واحد

  • Muhammad Ikrama

    Member April 27, 2025 at 3:22 am

    خبر واحد سے حجت ہر اس شخص پر قائم ہے جو اس کی صحت پر مطمئن ہو۔

    رہی اصولی بات تو احناف کے نزدیک خبر واحد عقائد کے باب میں حجت نہیں۔

    ہمارے اکثر فقہا اس سے ظنی علم کا ثبوت تو مانتے ہجں پر قطعی کا نہیں۔

  • Ahmad Zia Jamili

    Member April 27, 2025 at 4:32 am

    عام لوگون پر اس کی حجیت قائم هوتاهی؟ کیون که عام لوگ تو اس قابل کب هوتا هی که حجیت کی صحت پر اگاه هون ؟

  • Muhammad Ikrama

    Member April 27, 2025 at 5:44 am

    عام لوگوں کو جب اشکال پیدا ہو گا تب وہ اس پر تحقیق کریں گے، یہ مسائل عامی کے نہیں ہیں۔

    عامی کی ذمہ داری عمومی سنت پر عمل پیرا ہونا( یعنی نماز روزہ زکوۃ وغیرہ) اور عقائد کے باب میں شرک و بدعت سے بچنا ہے۔

    اللّٰہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

    لِیَبْلُوَکُمْ فِی مَا آتَاکُمْ ۔

    ہر ایک کی آزمائش اس کے وسائل کے مطابق ہے

You must be logged in to reply.
Login | Register