Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions جھوٹ بھی حقوق العباد میں ہے

  • جھوٹ بھی حقوق العباد میں ہے

    Posted by Zohan Malik on April 26, 2025 at 5:44 am

    السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا جھوٹ بولنا بھی حقوق العباد کے اندر اتا ہے اگر کسی بندے سے جھوٹ بولا جائے اور بعد میں یہ ریالائز ہو کہ یار میں نے غلط کیا ہے اور یہ بھی ڈر ہو کہ اگر میں نے اس بندے کو دوبارہ یہ بات بتائی تو اس کو تکلیف ہوگی مطلب دلی تکلیف ہوگی کہ اس نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کیا اس سے معافی مانگنا ضروری ہے اس کے اگے وضاحت کرنا ضروری ہے یا پھر خدا سے معافی مانگی جائے توبہ کی جائے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • جھوٹ بھی حقوق العباد میں ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 28, 2025 at 2:55 am

    جھوٹ سے کسی کو نقصان ہوا ہو تو یہ حقوق العباد کا معاملہ ہے۔ معافی کے ساتھ تلافی بھی کرنا ضروری ہے۔ ۔جھوٹ ایسا بولا ہے جس سے کسی کو نقصان نہیں ہوا اور اسے بتانے سے الٹا اسے تکلیف ہوگی تو نہ بتانا بہتر ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register